Saturday 18 May 2013

چلو اچھا کِیا تم نے


چلو اچھا کِیا تم نے
ہمیں
خوابوں کی دُنیا سے
ہمیشہ دُور ہی رکھا

... سُنا ہے!
خواب کے تعبیر میں تحلیل ہونے سےذرا پہلے
اِک ایسا مرحلہ ہے
جس میں آنکھیں کھول لی جائیں
تو بینائی نہیں رہتی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...