Saturday 18 May 2013

کوئی پیاس کہیں رہ جاتی ہے


کوئی پیاس کہیں رہ جاتی ہے
کوئی لاکھ سمندر پی جائے
کوئی لاکھ ستارے چھو آئے
کوئی پیاس کہیں رہ جاتی ہے
کوئی آس کہیں رہ جاتی ہے،!!!

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...