Saturday 18 May 2013

وقت روٹھ جاتا ہے



وقت روٹھ جاتا ہے
دو گھڑی کی رنجش میں
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
اک ذرا ستانے پر...
دیر سے منانے پر ..

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...