Showing posts with label *Ashaar*. Show all posts
Showing posts with label *Ashaar*. Show all posts

Saturday, 1 June 2013

عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناک


عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناک
عشق ہے صہبائے خام ، عشق ہے کاس الکرام
عشق فقیہ حرم ، عشق امیر جنود
عشق ہے ابن السبیل ، اس کے ہزاروں مقام

نشیمن پر نشیمن اس طرح تعمیر کرتا جا

نشیمن پر نشیمن اس طرح تعمیر کرتا جا
کہ بجلی گرتے گرتے آپ ہی بیزار ہوجائے

Kabhi munasib ho to hum se bhe "hum kalaam" hona

Kabhi munasib ho to hum se bhe "hum kalaam" hona

Suna hai tum bhe wafa ki baatein bohat karty ho
 

خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں

یہ اور بات ہے کہ منہ پہ آکہ کچھ نہیں کہتے
خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں

Thursday, 30 May 2013

Bin Maange He Mil Jaati Hain

Bin Maange He Mil Jaati Hain Tabeerain Kisi Ko

Koi Khaali Hath Reh Jaata Hai HAazaroon Duaaon K Baad...!!

Wednesday, 29 May 2013

تو دور ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں ہی دور رہتے رہتے

نہ کر رابطوں میں سستی چھوڑ بھولنے کی عادت
تو دور ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں ہی دور رہتے رہتے

Saturday, 25 May 2013

گرتے آنسو کتاب ہوتے ہیں

پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ
گرتے آنسو کتاب ہوتے ہیں


سامنے منزل تھی اور پیچھے اسکی آواز،

سامنے منزل تھی اور پیچھے اسکی آواز،
رکتا توسفرجاتا،چلتا تو بچھڑجاتا،
منزل کی بھی حسرت تھی اور اسے محبت بھی،
اےدل بتا، میں اس وقت کدھرجاتا؟
مدت کا سفربھی تھا اور برسوں کی شناسائی،
رکتا تو بکھرجاتا،چلتاتو میں مرجاتا!

Friday, 24 May 2013

کبھی طوفان میں بھی راستے، کبھی منزلوں کا پتا نہیں

کبھی طوفان میں بھی راستے، کبھی منزلوں کا پتا نہیں
کبھی دو قدم پے زندگی، کبھی صدیوں تلک انتظار سی

Tu Mukammal Hai Mujh Me Kisi Jahan Ki Tarah...

Tu Mukammal Hai Mujh Me Kisi Jahan Ki Tarah...

Ek Hum Hain K Tum Bin Adhoore Hain.......!!!!!

پھر اُسکی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلُوص

پھر اُسکی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلُوص
جب مُجھکو اعتبار کی عادت نہیں رہی

اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گماں ہوتا ہے

اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گماں ہوتا ہے
لمحہ لمحہ مجھے احساس زیاں ہوتا ہے

بھول جانا اسے مشکل تو نہیں ہے لیکن
کام آساں بھی مگر ہم سے کہاں ہوتا ہے

Thursday, 23 May 2013

مُنحصر اہلِ ستم پر ہی نہیں ہے محسنؔ

مُنحصر اہلِ ستم پر ہی نہیں ہے محسنؔ
لوگ اپنوں کی عنایت سے بھی مر جاتے ہیں!!

Wednesday, 22 May 2013

محبت کھو گئی تیری




محبت کھو گئی تیری
تری آنکھوں تلے پھیلی

یہ گہری شام کہتی ہے
محبت کھو گئی تیری


مجھے معلوم ہے اسکا ٹھکانہ پھر کہاں ہوگا


مجھے  معلوم ہے اسکا ٹھکانہ پھر کہاں ہوگا

پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہوجائے

اس کائنات_ محبت میں ہم دونوں





اس کائنات_ محبت میں ہم دونوں
شمس و قمر کی مثال ہیں محسن

اک رابطہ مسلسل ہے
اک فاصلہ مسلسل ہے

میری آنکھوں میں دیکھ آ کے حسرتوں کے نقوش



میری آنکھوں میں دیکھ آ کے حسرتوں کے نقوش
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی فریاد کرتے ہیں

Meri Ankhoon Mein Daikh Aa K Hasratoon K Nakoosh
Khwaboon Mein Bhi Teray Milnay Ki Faryaad Kartey Hein

اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح




اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح 

Tuesday, 21 May 2013

تصویر شاہکار وہ لاکھوں میں بک گئی


تصویر شاہکار وہ لاکھوں میں بک گئی
جس میں بغیر روٹی کے بچہ اداس ہے



Monday, 20 May 2013

میرے وجود میں سانسوں کی آگاہی کے لئے

میرے وجود میں سانسوں کی آگاہی کے لئے

تمہارا مجھ میں دھڑکنا ۔۔۔۔۔۔ بہت ضروری ہے !



Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...