Saturday 18 May 2013

ہر انسانی عمل کا آغاز خیال سے ہوتا ہے۔


خیال طاقت ہے۔۔ہر انسانی عمل کا آغاز خیال سے ہوتا ہے۔۔۔
دس قدم چلنا ہو یا پھر دس ہزار میل۔۔
پہلے خیال بنتا ہے اور پھر عمل ہوتا ہے۔۔۔
اچھا خیال اچھے ارادون کو جنم دیتے ہیں
اور برے خیال برے ارادون کو
... اور برے ارادے برے اعمال کو۔۔۔
جناب علی کا قول ہے ۔۔۔
مومن وہ نہیں جس کی مجلس پاک ہو بلکہ مومن وہ ہے جس کی تنہائی بھی پاک ہو۔۔۔
جب مسلمان خیال کی درستگی سیکھ جاتا ہے تو مومن ہو جاتا ہے۔۔۔
خیال کی درستگی کی اولین شرط عشق ہے ۔۔۔
خیال روشن اندھیرون میں بھی روشنی پھیلا دیتا ہے
اور برا خیال روشنی میں بھی تاریکیان پیدا کر دیتا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...