Saturday 18 May 2013

"جب اللہ پاک کسی بندے کی ہلاکت کا فیصلہ فرما لیتے ہیں


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کا مفہوم ہے؛ "جب اللہ پاک کسی بندے کی ہلاکت کا فیصلہ فرما لیتے ہیں تو سب سے پہلے اس سے شرم و حیا چھین لیتے ہیں اور جب اس سے حیا جاتی رہتی ہے تو تم اسکی بے شرمی کی وجہ سے اسے مبغوض اور قابل نفرت پاؤ گے جب اسکی یہ حالت ہو جائے گی پھر اللہ اس سے امانت بھی چھین لیتے ہیں تو پھر تم اسے اسکی بددیانتی کی وجہ سے اسے خائن اور دھوکے باز پاؤ گے اور جب اسکی حالت یہاں تک پہنچ جائے تو اسے سے رحمت بھی چھین لی جاتی ہے اور جب رحمت چھن جائے تو تم اسکی بے رحمی کی وجہ سے اسے مردود و ملعون پاؤ گے اور جب وہ اس مقام پر پہنچ جائے تو اسے اسلام کا پٹا نکال لیا جاتا ہے اور اسے اسلام سے عار آنے لگتی ہے"

( ابن ماجہ بروایت حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہہ)

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...