- مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔
ڈاکٹر: لیٹ کے دو ہزار تک گِنا کرو، نیند آجائے گی۔
اگلے روز وہ مریض ڈاکٹر کے دوبارہ آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ مشورے پر عمل کیا؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
مریض: جی کیا تھا۔ بہت مشکل کام ہے، ایک ہزار تک پہنچا تو نیند آنے لگی، پھر کافی پی اور دو ہزار پورے کئے۔
No comments:
Post a Comment