پورب کا دروازہ کھلا ٹھنڈی ٹھنڈی چلی ہوا
جاگو جاگو صبح ہوئی
پھولوں کا منہ شبنم سے دھلا، ہنس کر یہ پھولوں نے کہا
جاگو جاگو صبح ہوئی
گلشن گلشن مہک اٹھا، ہر اک پرندہ چہک اٹھا، ذرّہ ذرّہ مہک اٹھا
... جاگو جاگو صبح ہوئی
بڑوں نے کیا یہ خوب کہا صبح سویرے جو بھی اٹھا دن بھر وہ ہنستا ہی رہا
جاگو جاگو صبح ہوئی
پورب کا دروازہ کھلا....

No comments:
Post a Comment