محسن نقوی__ نظم
وہ نہیں ہے
تو اُ س کی چاہت میں
کس لیے
رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو
اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود اُلجھتے ہو،
خود سے ڈرتے ہو
... ہم نہ کہتے تھے
ہجر والوں سےآئینہ گفتگو نہیں کرتا ۔۔۔۔۔!!
وہ نہیں ہے
تو اُ س کی چاہت میں
کس لیے
رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو
اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود اُلجھتے ہو،
خود سے ڈرتے ہو
... ہم نہ کہتے تھے
ہجر والوں سےآئینہ گفتگو نہیں کرتا ۔۔۔۔۔!!
No comments:
Post a Comment