محبّت کیا ہے، دل کا درد سے مامور ہو جانا
متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا
بسا لینا کسی کو دل میں، دل ہی کا کلیجہ ہے
پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا
...
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو!
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہو جانا
نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے
کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہو جانا

No comments:
Post a Comment