Wednesday 22 May 2013

اک جیسی لگتی ہیں



اک جیسی لگتی ہیں
چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی
ہنستی ہیں کبنکتی ہیں
... چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی
نازک انتہا کی
... اک ذرا سی ٹھیس سے بکھرتی ہیں
چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی
ان کے توڑنے والوں کو
احساس تک نہیں ہوتا
بکھر کے کب سنبھلتی ہیں
چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی
زندگی کی دھڑکن کو
اک ردھم سا دیتی ہیں
چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی

اپنے دکھ کو اپنے اندر
رکھ کے بھول جاتی ہیں
باہر سے چمکتی ہیں
چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...