Friday, 21 June 2013

اوڑھ کر خاک


اوڑھ کر خاک پہ کُچھ آب و ہوا پھرتا ہوں •oღ


یہ جو مَیں زرد علاقوں میں ہَرا پھرتا ہوں


لوگ سُنتے ہی نہیں ٹالتے رہتے ہیں مُجھے


وُہ نہیں ہوں جو یہاں پر مَیں بَنا پھرتا ہوں....!



No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...