Sunday 2 June 2013

بعض صورتیں دل میں اتر جاتی ہیں-

بعض صورتیں دل میں اتر جاتی ہیں- بعض دل سے اتر جاتی ہیں- دل میں اترنے اور دل سے اترنے میں بظاھر اک لفظ کا ہیر پھیر ہے لیکن اس کا اثر  اس کا دائرہ عمل، اس کا تسلط کتنا وسیح، کتنا گھمبیر اور کیسا انوکھا ہے-

تحریر: رضیہ بٹ
اقتباس: چاہت

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...