Monday, 20 May 2013

ghusal ka tareeka


رسول الله صلی الله عليه وسلم جب غسل فرماتے تو پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے پھر نماز کے وضو جیسا وضو کرتے، پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے. پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے.
صحیح بخاری248
جلد1

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...