Sunday 19 May 2013

محبت تیرے جیسی ہے


محبت تیرے جیسی ہے

محبت تیری پلکیں تیری آنکھیں
ھے تیری باتیں
محبت ہے تمارے ہجر کی اور وصل کی راتیں
... محبت ہے تیری دھڑکن،محبت ہے تیری سانسیں
محبت تیری خاموشی،تماری بات جیسی ہے
محبت کو اگر سمجھو تو اپنی ذات جیسی ہے

محبت تیرے جیسی ہے،،!!!

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...