Sunday, 19 May 2013

ھماری روح جسم میں پنجرے کے طوطے کی طرح قید ھے

ھماری روح جسم میں پنجرے کے طوطے کی طرح قید ھے اور روح
مجبوراَ اس پنجرے میں رھتی ھے۔ طوطے کو کوئی پروہ نہیں کہ پنجرے پر کیا گزرتی ھے اور نہ ھی پنجرے کوپرواہ ھے کہ اس کی سلاخوں کے اندر سر پٹکتی روح کس کی ہے، کون ھے،کیا ھے۔ نئی ترقی کی تمام تر توجہ پنجرے پر ھے۔اسے طوطے کی پرواہ نہیں۔انسان اپنے جسم اور اس کی ضرورتوں میں اس قدر مگن ھوگیا ھے کہ اس اس جسم کی کوٹھڑی میں محبوس قیدی کی پرواہ تک نہیں

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...