Wednesday 22 May 2013

کپڑے سفید پہنا کرو


رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
کپڑے سفید پہنا کرو یہ تمہارے سب لباسوں میں سے بہتر لباس ہے اسی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سب سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز کرتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے.
سنن ابو داؤد 3878

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...