Sunday, 19 May 2013

چاندنی کارگر نہیں ھوتی



چاندنی کارگر نہیں ھوتی
تیرگی مختصر نہیں ھوتی
اس کی زلفیں اگر بکھر جائیں
احتراماً سحر نہیں ھوتی

"محسن نقوی "

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...