اچھی شکل و صورت الله کا انعام ہے، کسی بھی انسان کی ایک
اضافی خوبی، لیکن اس خوبی میں اس کا اپنا کوئی کمال نہیں ہوتا،
اچھی شکل بغیر کسی محنت اور کوشش کے اسے مل جاتی ہے۔
لیکن جس کا دل خوبصورت ہو، جس کی سوچ خوبصورت ہو، درحقیقت تو وہی انسان خوبصورت ہوتا ہے

No comments:
Post a Comment