Friday 24 May 2013

رحمت کا مطلب ہے

رحمت کا مطلب ہے خطاؤں سے درگزر کرنا اور گناہوں کو معاف کرنا .
رحمت کا مطلب ہی یہ ہے کہ لوگوں کو ان کے برے اعمال کی عبرت سے بچایا جاۓ .

(حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...